نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 4497 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 10 لاکھ 20 ہزار 324 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 59 ہزار 761 ہے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 76 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 23 ہزار 209 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 1612 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 354 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 59 ہزار 707 کوروناٹیسٹ کیےگئے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں ایک کروڑ 58 لاکھ 78 ہزار 471 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 3084 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 3 لاکھ 54 ہزار 904،سندھ میں 3 لاکھ 74 ہزار 434 کیسز
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 42 ہزار 799،بلوچستان میں 30 ہزار 19 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد 86 ہزار 602،گلگت بلتستان میں 7 ہزار 935 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 23 ہزار 631 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 7.53 فیصدرہی،این سی اوسی
Coronavirus Updates

جانوروں کی قیمتی کھالوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے آگاہی مہم

 جانوروں کی قیمتی کھالوں کو ضائع  ہونے سے بچانے کیلئے آگاہی مہم

دنیا اخبار

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی قیمتی کھالوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے آگاہی مہم کا غاز کردیاگیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع گوجرانوالہ ڈاکٹر صائمہ ارم سید نے قربانی کے جانوروں کیلئے لگائے گئے کیمپ کے معائنہ کے دوران کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع میں 16 مختلف جگہوں پر فری علاج معالجہ کی سہولت مہیا کی گئی ہے جہاں محکمہ لائیو سٹاک کاعملہ دن رات جانوروں کا علاج کررہاہے اور قیمتی کھالوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے آگاہی مہم بھی چلا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں