راجہ افضل کے صاحبزادے پر قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج

راجہ افضل کے صاحبزادے  پر قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج

راجہ افضل کے صاحبزادے پر قاتلانہ حملہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات شہر کی سماجی سیاسی شخصیت راجہ افضل ننھا پہلوان کے صاحبزادے راجہ عمر افضل گزشتہ روز لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں شاہ جہانگیر روڈ پر سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے ،واقعہ کا مقدمہ تھانہ سو ل لائن نے راجہ محمد افضل ننھا کی مدعیت میں عاشق کھوکھر،ٹونی بٹ، عبداللہ عاشق،علی مدثر ساکنائے نور پور شرقی کیخلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں