نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- نیویارک:افغانستان کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- وزیرخارجہ نےموجودہ صورتحال میں یواین ایچ سی آرکےکردارکوسراہا
  • بریکنگ :- ہائی کمشنرنےافغانستان سےانخلاکےعمل میں معاونت پرپاکستان کاشکریہ اداکیا
  • بریکنگ :- پاکستان افغانیوں کی انسانی بنیادوں پرمعاونت جاری رکھےہوئےہے،شاہ محمود
  • بریکنگ :- افغانستان کوانسانی بحران سےنکالنےکےلیےمعاونت کی فراہمی ناگزیرہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- محدودوسائل میں مزیدمہاجرین کی میزبانی کابوجھ نہیں اٹھاسکتے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- فلیپوگرانڈی نے 40 لاکھ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پرپاکستان کےکردارکو سراہا
  • بریکنگ :- شاہ محمودقریشی کی اقوام متحدہ کےہائی کمشنربرائےمہاجرین سےملاقات
Coronavirus Updates

کامونکے :ڈاکوئوں کی فائرنگ سے مو ٹر سائیکل سوار ز خمی

کامونکے :ڈاکوئوں کی فائرنگ  سے مو ٹر سائیکل سوار ز خمی

دنیا اخبار

پولیس کی غفلت کے باعث شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹتے رہے ، مزاحمت کرنے پر نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر) ٹبہ محمد نگر کے رہائشی 2 بھائی اﷲ رحم اور عبدالرحمن کو ریلوے لائن مدینہ ٹاؤن کے قریب ناکہ لگائے تین ڈاکو ئوں نے رکنے کا اشارہ کیا ، موٹر سائیکل نہ روکنے پر فائرنگ کر دی جس سے اﷲ رحم شدید زخمی ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں