سیالکوٹ:3 افراد گر فتار ، بڑی مقدار میں شراب بر آ مد

سیالکوٹ:3 افراد گر فتار ، بڑی  مقدار میں شراب بر آ مد

پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر تے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)شفیق مسیح سکنہ پکاگڑھا سیالکوٹ ، جنید اور وسیم ساکناں گلی گلشن بیگ والی سے 270 بوتلیں ولایتی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں