گجرات:عاطفہ ڈکیت گینگ پکڑ اگیا

گجرات:عاطفہ ڈکیت گینگ پکڑ اگیا

پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی عاطفہ گینگ گرفتارکرلیا

گجرات(نامہ نگار ) پانچ موبائل فونز،قیمتی گھڑیاں،طلائی انگوٹھی، 167000اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ 5عدد پسٹل برآمد کر لئے گئے ۔ ملزموں میں عاطف عرف عاطفہ ،عثمان حیدر ،شعیب حسین ،امجد پرویز اورشاہ زیب سکنہ کھیوہ حیات گڑھ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں