عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار کے جذبے کوپروان چڑھاتی ہے :ڈاکٹر رضا سلطان

عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار  کے جذبے کوپروان چڑھاتی  ہے :ڈاکٹر رضا سلطان

عید الاضحیٰ قربانی اور ایثار کے جذبے کوپروان چڑھانے ، مصائب میں اپنے رب کی طرف متوجہ ہونے کا درس دیتی ہے

وزیرآباد(نا مہ نگار) ان تین دنوں میں یتیموں مسکینوں ،غریب رشتہ داروں، پڑوسیوں سے ہمدردی کرکے اطمینان وسکون حاصل ہوتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف معالج ہومیو ڈاکٹر سید رضا سلطان نے النور ویلفیئر سوسائٹی کے اجلاس میں کیاانہوں نے کہا کہ عید الاضحی اخوت بھائی چارے کو فروغ دینے اور رب کریم کی رضا کے حصول کا دن ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں