منڈیکی گورائیہ:خیراتی اداروں نے کھالیں جمع کر نے کیلئے کمر کس لی
ڈسکہ اور گردونواح میں دینی مدارس اور این جی اوز کی طرف سے قربانی کے جانوروں کی کھالوں کیلئے درجنوں گاڑیوں، رکشوں کی بکنگ کرلی گئی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)موٹرسائیکلوں اور گدھا گاڑیوں سے بھی کام لیاجائیگا۔ عیدالاضحی کے ایام میں قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے دینی مدارس ،این جی اوز اور ٹرسٹی اداروں نے تیاری مکمل کرلی ہے ۔