کھا لیں جمع کر نے کیلئے فلاحی تنظیمیں اور مدارس متحرک

کھا لیں جمع کر نے کیلئے فلاحی  تنظیمیں اور مدارس متحرک

عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کھا لیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جمع کر نے کیلئے فلاحی تنظیمیں اور مدارس متحرک ہوگئے اور کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے گاڑیوں اور رکشوں کا انتظام بھی کرلیا ۔قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے دینی مدارس ،این جی اوز ،ٹرسٹی اداروں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں پک اپ ،گاڑیوں ،ویگن ،رکشوں کی ایڈوانس بکنگ کرلی جو آج عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد مقررہ مقامات پر پہنچ جائیں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں