مختلف شہروں میں نماز عید کے اوقات

مختلف شہروں میں نماز عید کے اوقات

جامعہ مسجد بلال متہ روڈ ساڑھے پانچ بجے ، جامعہ مصطفائیہ رضویہ تتلے عالی روڈ سوا چھ بجے ، جامعہ مسجد مدنی عیدگاہ نزد پوسٹ آفس ساڑھے چھ بجے ،جامع مسجد مسلم تحصیل آفس ساڑھے چھ بجے ، جامع مسجد عمر چاند کالونی ساڑھے چھ بجے ،جامع مسجد شمالی ساڑھے چھ بجے ،کیمپ دارالاحسان نوکھر روڈ سات بجے ، جامع مسجد گلزار جنت کڑیال روڈ سات بجے ،جامع مسجد موتی تتلے عالی روڈ سات بجے ، دارالعلوم فاروقیہ عیدگاہ ببر روڈ ساڑھے سات بجے ، جامعہ محمدیہ اہلحدیث ساڑھے سات بجے ،جامع مسجد مدینہ بدورتہ روڈ ساڑھے سات بجے ، جامعہ عثمانیہ رڑوالا آٹھ بجے ، جامعہ رضویہ عیدگاہ رڑوالا آٹھ بجے اور جامع مسجد غوثیہ رضویہ میں آٹھ بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔

چونڈہ مرکزی جا مع مسجد انجمن تبلیغ الاسلام 7.30 مولا نامشتاق احمد ، مرکزی عید گا ہ 8.00بجے ، مرکزی جامع مسجد شاہ فیصل7.30بجے حافظ محمد انور انصر،جامع مسجد حنفیہ محلہ شیخاں7.30بجے قاری محمد بلال، مدنی مسجد پرانا ظفروال روڈ 7.30مولا نا ثنا اﷲ، جامع رشید یہ 7.45 مولانہ محمد عامر،مسجد بلا ل نزد ٹیلی فون ایکسچینج 7.15محمد یونس،مسجد منہاسا ں لا ر ی اڈا 7.30 مولاناعبد الرؤف،مسجد گلزار مدینہ پسرور روڈ 7.30قاری محمد اشرف ، توحید مسجد حویلی والا محلہ 7.30 قاری ناصر محمود بٹ ، جامع مسجد ریلو ے سٹیشن 7.15 حا فظ زا ہد بشیر، مسجد الیاس نئی آ بادی نذ د ریلو ے سٹیشن 7.15 قاری محمد عبداﷲ ،الفتح مسجد نزد گرلز کا لج 7.30 قاری ثنااﷲ،مسجد صا دق شاہ 7.30بجے حافظ سکندر ،جامع مسجد مکی محلہ مہمند وال 7.30قاری ضمیر چشتی ، مسجد شاہ الہ ادا7.30بجے حافظ عثمان،مسجد گلزار مدینہ متیکے راجپوتاں 7.30حافظ محمد امجد، مسجدبٹر ڈوگراں 7.15میاں عابد، جامع مسجد الجنہ پسرور روڈ محلہ غازی پورہ 7.45بجے قاضی محمد یوسف، جامع مسجد فاروق اعظم ریلوے روڈ 7.45بجے حافظ محمد شہباز عطاری، جامع مسجد کل ایمان 7.30 بجے مولانا قنبر نقوی نماز عید پڑ ھائیں گے ۔گجرات جامع مسجد اہلحدیث محلہ قاسم پورہ سات بجے ،جامع مسجد نورانی ساڑھے سات بجے ، جامع مسجد بلال ساڑھے سات بجے ’ جامع مسجد خوشبوئے رسول 8 بجے ’ جامع مسجد لال نور پور پڈھے 8 بجے ’ اسلامک سنٹر 7 بجے ’ جبکہ جامع مسجد گلزار مدینہ 7 بجے عید کی نماز ادا کی جائیگی۔تتلے عالی تتلے عالی میں او ر نواحی علاقوں میں عید الا ضحی کی نماز کیلئے 30سے زائد عید گاہوں،مساجد اور گراؤنڈ زمیں اجتماعات ہوں گے ۔جامع مسجد عمر فاروق علامہ ذوالفقار عطاری07.15 ،جامع مسجد بلال مجددیہ محلہ رحمانیہ قاری محمد یعقوب رضوی07.15 ،مسجد بہار مدینہ قاری عطا اﷲ07.15 ،جامع مسجد تاجدار مدینہ امامت فیصل کالونی حافظ محمد رمضان07.20بجے ، گراؤنڈگورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول قاری شاہد افضال رضوی07.15،مدرسہ فیض الاسلام اڈ ا تتلے عالی قاری خالد حنیف07.00،جامع مسجد الفردوس لیڈی پارک گراؤنڈ کامونکے روڈ مولانا عبید اﷲ انور07.00،جامع مسجد فردوس اہلحدیث محلہ انصاریاں 06.45 ،جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث اڈا تتلے عالی07.00، عبدالرشید ظہیر،جامع سلفیہ اہلحدیث نوشہرہ روڈ امامت سید محمد مصطفی جعفر7.10،جامع مسجد فیضان مدینہ ابراہیم کالونی 07.00،جامع مسجد جواہر التوحیدکامونکے روڈ میں 07.00 نماز ادا کی جا ئیگی ۔سمبڑیال 6:00بجے جامع مسجد ابراہیم(تبلیغی مرکز)مفتی عابد محمود، جامع مسجد سکینہ کینال سٹی ساہووالہ، مولانا لیاقت علی رائے پوری 6:15بجے جامع مسجد سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ مولانا سید عبداﷲ گوہر،جامع مسجد عثمانیہ جیٹھی کے مولانا عبدالسمیع، جامع مسجد ریاض الجنۃ سلطان پورہ قاری عمران سلفی،جامع مسجد انوارالنبی نزد ریلوے سٹیشن مولانا رفاقت ،گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج(بوائز) /جامع خاتم النبین مولانا عبدالحفیظ مظہر،جامع مسجد مکرم اہلحدیث ڈاکٹر حما د نذیر 6:30بجے ، جامع مسجد خالد واٹر ورکس علامہ قاری عابد سعیدی، جامع مسجد محمد جیٹھی کے مفتی محمد عمار ورک ،مرکزی جامع مسجد راجپوتاں غلہ منڈی سمبڑیال مولانا پروفیسر سید شکیل الرحمن شاہ بخاری،جامع مسجد مکی ثروت مارکیٹ مولانا محمد سعید خان،جامع مسجدقاضیاں مولاناقاری عبدالقدیر،جا مع مسجدخیر البشر مدرسہ جواہرالقرآن مولاناقاسم،جامع مسجد ککے زئیاں قاری محمد صدیق،جامع مسجد عائشہ صدیقہ(بٹاں والی) امریک پورہ مولانا اسحاق،جامع مسجد خالد محلہ واٹر ورکس قاری عابد سعیدی،جامع مسجد گلزار مدینہ خیرات پور ہ علامہ پیر اجمل طیبی،عید گاہ نئی آبادی بنگلہ مولانا محمد ریاض،جا مع مسجد اقصیٰ وڈا باغ علامہ قاری محمد اسلم،جامعہ اشاعت القرآن واٹر ورکس پروفیسر مولانا عطا اﷲ سواتی، جامع مسجد بدر اہلحدیث گراؤنڈ اسلامیہ ہائی سکول سمبڑیال یحیٰ حامدی ،جامع مسجد نورانی سمبڑیال علامہ ڈاکٹر احسن ہاشمی،6:45بجے جامع مسجد صدیقی حیدری مدینہ میرج ہال قاری ابراہیم خورشید، جامع مسجد گلزار مدینہ (کمہاراں والی)محلہ گجراں مولوی بشیر،جامع مسجد پیر نادر شاہ قاری عاشق حسین چشتی،جامع مسجد ستار شاہ ولی علامہ قاری شہزاد چشتی،جامع مسجد خدیجۃ الکبری محلہ دارالسلام سمبڑیال قاری ذکاء اﷲ نقشبندی۔ جن مقامات پر7:00بجے نماز عید ادا کی جائے گی ان میں مرکزی جامع مسجد نور لاری اڈہ سمبڑیال مفتی وقاص نقشبندی، جامع مسجد انوارمدینہ محلہ فضل پورہ حافظ محمد امیر،،مرکزی عید گاہ محلہ شیر آباد مولانا حنیف اﷲ سواتی،جامع مسجد صغری اقبال مفتی حماد اﷲ،جامع مسجد رحمانیہ (برف کارخانہ والی) سمبڑیال مولانا محمد راشد کھٹانہ،جامع مسجد محمد علی مدینہ ٹاؤن مولوی عرفان،جامع مسجد اسماعیل بالمقابل سیف سٹی ڈسکہ روڈ سمبڑیال مولانا عبداﷲ،مرکزی جامع مسجدحنفیہ غوثیہ جٹاں والی علامہ مفتی غلام مصطفی شیرازی،جا مع مسجد غوثیہ رسول پورہ قاری عمران الحسن قادری،مرکزی عید گاہ لمبیاں والا قبرستان بیگووالہ گاؤں حافظ قاری عبدالباسط الاثر،جامع مسجد قادریہ فریدیہ میراں پنڈی حافظ محمد عمران آصف، جامع مسجد عوامی ہائی سکول مولانا طاہر،جامع مسجد فاروقیہ موڑ سمبڑیال قاری غلام مصطفی طاہر،7:15بجے جا مع مسجد عمر فاروق حسین پورمولانا حسنین علی،جامع مسجد خلفاء راشدین ملکھانوالہ مولانامفتی محمد طیب امین،مرکزی عید گاہ پپلیاں والابیگووالہ قاری افضل جبکہ7:30بجے جامع مسجد علی المرتضیٰ ڈھوڈو وال حافظ ظفر علی ظفر اور مولانا پیر سلیمان منیر مرکزی جامع مسجد شرقی مولوی نذیر صاحب والی میں عید الاضحی کی نماز پڑھائیں گے ۔ حافظ آباد مرکزاہلسنت جامع الفاروق دربار خطیب الاسلام ساڑھے سات بجے ،(بیرسٹر سید وسیم الحسن نقوی)، جامع مسجدالفتح علی پور روڈ ساڑھے سات بجے (پروفیسر ایوب طاہر)، عید گاہ محلہ ڈھاب والا 8 بجے (پیر سید فدا حسین شاہ)، گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سوا سات بجے ، (علامہ احمد سعید اعوان)،گورنمنٹ ماڈل ہا ئر سیکنڈری سکول مانگٹ روڈ 7بجے (مولانا نصراﷲ بھٹی)، جامع مسجد عثمانیہ ساگر روڈ، ساڑھے چھ بجے ( علامہ فیصل ندیم کیلانی)، فیملی پارک شیرپورہ پونے چھ بجے (مولانا حبیب اﷲیاسر)، جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث ہاؤسنگ کالونی ساڑھے چھ بجے (مولانا محمد عمران تبسم)، جامع مسجد المجددیہ بجلی محلہ سات بجے (مولانا عثمان اصغر چشتی)دارالعلوم جامعہ سعیدیہ رضویہ ، ساڑھے سات بجے (علامہ احمد سعید سیال)، جامع مسجد البدر ڈگری کالج( علامہ عبدالقیوم بھٹی)، جامع مسجد لبیک یارسول اﷲؐدوآبہ، (حافظ نصیر احمد چاند)، جامع مسجد گلزار مدینہ ، ساڑھے چھ بجے (علامہ حبیب اﷲجلالی)، جامع مسجد الرحمن محلہ خانپورہ، ساڑھے سات بجے (مولانا عثمان اصغر چشتی)،جامع مسجد اﷲوالی اہلحدیث ساڑھے چھ بجے ( مولانا صدیق سالار) مرکزی عید گاہ اہلحدیث کولو روڈ سات بجے (مولانا محمد ابراہیم علوی)، جامع مسجد المجاہد خانپورہ 6 بجے ، جامع مسجد ابوہریرہ ؓ سرگودھا روڈ7بجے (مولانا لیاقت علی)جامع مسجد غوثیہ شیرپورہ7بجے (مولانا بشیر احمد)، دربار حضرت شاہ سرمستؒ ساڑھے چھ بجے (مولانا حسنین )، جامع مسجد بہار مدینہ ابرارپورہ سواسات بجے ( علامہ حبیب اﷲجلالی)جامع مسجد اﷲتوکل والی قادرآباد ساڑھے سات بجے ( صاحبزادہ سید حامد علی شاہ)،جامع مسجد اقصی اہلحدیث قاضی پورہ سات بجے ( مولانا محمد داؤد نتوی)، جامع مسجد سیدہ فاطمۃ الزھرا ؓعثمان گنج آٹھ بجے (صاحبزادہ سید علی حسین نقوی)،جامع مسجد توحید اہلحدیث خانپورہ پونے سات بجے ( علامہ عطا ء اﷲمحمدی) جامع مسجد مکی اہلحدیث پونے آٹھ بجے ( مولانامیاں محمد ایوب ،جامع مسجد الکوثر اہلحدیث ساڑھے چھ بجے ( مولانا عبدالستار حقانی)کامونکے جامع مسجد خاص محلہ فیض مدینہ مولانا محمد یارقمرالسالک نقشبندی، عیدگاہ دربارِ عالیہ بہارِ نقشبند منہیس شریف میں صاحبزادہ پیر غلام مجدد صدیقی، عیدگاہ آستانہ عالیہ فیضانِ صابر منڈیالہ پونائچ میں پیر ریاض احمد صابری، جامع مسجد گلزارِ مدینہ کوٹ رفیق میں علامہ جیلان رضا قادری، جامع مسجد محمدیہ اہلحدیث مین بازار ایمن آباد میں صاحبزادہ اسامہ مدنی، جامع مسجد علی اہلحدیث ایمن آباد میں مولانا حافظ عتیق الرحمن طاہر، جامع مسجد فاروقِ اعظم میں علامہ عبدالواحد رسولنگری، جامع مسجد الصدیقی، ہلٹی والے میں مولانا شکیل قادری ساڑھے 6 بجے ،عیدگاہ چودھری عبدالوکیل خا ن پارک مولانا قاری حنیف ربانی نماز عید پڑھائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں