نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم سےقومی کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات،اعلامیہ جاری
  • بریکنگ :- شہبازگل،سینیٹرفیصل جاویداورچیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کی شرکت
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزیراعظم نےکھلاڑیوں کوکرکٹ کےحوالےسےٹپس دیں،اعلامیہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےکھلاڑیوں سےاپنےکرکٹ کیریئرکےتجربات شیئرکیے،اعلامیہ
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ نےکامیابی کےاصول وضع کررکھےہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- نبی کریم ﷺ دنیاکےسب سےکامیاب ترین انسان ہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- کامیابی کاراستہ سچائی اورایمانداری کاہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- انسان کوشش اورمحنت سےاپنی تقدیربدل سکتاہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ایک راستہ عزت کاہےاوردوسراپیسےکا،آپ کوپیسےکابت توڑناہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- آپ کوٹیم اورقوم کیلئےکھیلناہے،وزیراعظم کی قومی کھلاڑیوں سےگفتگو
  • بریکنگ :- اسلام آباد:پوری قوم کی نظریں آپ پرہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پوری قوم کرکٹ ٹیم کوکامیاب دیکھناچاہتی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- آپ دنیامیں پاکستان کےنمائندےاورسفیرہیں،وزیراعظم کی کھلاڑیوں سےگفتگو
  • بریکنگ :- آپ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،پوری دنیاپاکستانیوں کاٹیلنٹ تسلیم کرتی ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- آپ میں ٹیم اسپرٹ ہونی چاہیے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- جب میدان میں اتریں توخوداعتمادی اورجیت کےجذبےسےاتریں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وہ ٹیم کبھی نہیں جیت پاتی جوہارسےبچنےکیلئےکھیلے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- میں جب کھیلتاتھاتوکرکٹ کوبرےحالات سےنکال کرورلڈکپ جیتا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- قومی ٹیم کو جارحانہ اندازمیں کھیلناہے،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- دفاعی نقطہ نظرسےکھیلنےوالی ٹیم کبھی نہیں جیت پاتی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ہم نےہی کرکٹ میں اٹیکنگ ٹیکنیک کومتعارف کرایا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ہارسےانسان سیکھتاہے،کوئی ایساکامیاب شخص نہیں جوزندگی میں ہارانہ ہو،وزیراعظم
  • بریکنگ :- دن کےاختتام پراپنامحاسبہ کرنےسےانسان غلطیوں کوسدھارتاہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ٹیم کواعصابی طورپرمضبوط کریں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- پریشان ہونےکےبجائےپریشرسےلطف اندوزہوناسیکھیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وکٹ لینےپرکام کریں،رن روکنااوروکٹ لینا 2 الگ چیزیں ہیں،وزیراعظم
  • بریکنگ :- محنت سےمضبوط ٹیم بنیں،پوری قوم کی امیدیں آپ سےوابستہ ہیں،وزیراعظم
Coronavirus Updates

لالہ موسیٰ:مقدمہ بازی پر فائرنگ ،ایک جاں بحق ،2 زخمی

لالہ موسیٰ:مقدمہ بازی پر فائرنگ ،ایک جاں بحق ،2 زخمی

دنیا اخبار

کاشف جاوید موقع پر دم توڑ گیا ،سجاد بھٹی اور مرزاعبدالرحمان زخمی ہوئے

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)مقدمہ بازی کی رنجش پرتھانہ رحمانیہ کے سامنے مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک جاں بحق،2شدیدزخمی ، کاشف جاوید،عبدالرحمان جاویدپسران جاوید قوم مغل سکنہ دیونہ منڈی اور سجادولد محمدرمضان قوم بھٹی،گلزارولدارشد بیگ ،صوفی رفیع ،مرزااﷲ دتہ وغیرہ موٹرسائیکلوں پر کسی کام کے سلسلہ مین ایروماسٹر دیونہ منڈی گئے ابھی وہ وہاں پہنچے ہی تھے کہ ملزموں نے ان پر فائر نگ کردی جس کے نتیجہ میں کاشف جاویدموقع پر موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ سجاد بھٹی اور مرزاعبدالرحمان شدید زخمی ہوگئے 10نامزد اور چار ملزموں کیخلاف مشورہ کے جرم میں مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں