کمشنر ذوالفقارگھمن کاڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ ،مریضوں کی عیادت

کمشنر ذوالفقارگھمن کاڈی ایچ کیو  ہسپتال کادورہ ،مریضوں کی عیادت

کمشنر ذوالفقار احمد گھمن نے ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ہسپتال کے مختلف شعبوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ، کمشنر نے مریضوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کی دعا کی ،کمشنر نے زیر علاج مریضوں کو مٹھائی بھی پیش کی اور انہیں علاج کی تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں