وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد آج گوجرانوالہ کادورہ کرینگی

وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد  آج گوجرانوالہ کادورہ کرینگی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ،سیکرٹری ہیلتھ عامر جان آج گوجرانوالہ کا دورہ کرینگے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) میڈیکل کالج گوجرانوالہ میں نئے ٹیچنگ ہسپتال کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں