شہریوں نے فاسٹ فوڈ ،آئس کریم اور دہی بھلے کی دکانوں کا رخ کرلیا

شہریوں نے فاسٹ فوڈ ،آئس کریم  اور دہی بھلے کی دکانوں کا رخ کرلیا

عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران قربانی کے گوشت سے بیزار شہریوں نے فاسٹ فوڈ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) آئس کریم اور دہی بھلے کی دکانوں کا رخ کرلیا ،گوجرانوالہ کے اکثرہوٹلوں ،فوڈ پوائنٹس میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خورونوش کی فروخت جاری رہی جبکہ گوالوں نے جعلی اور ملاوٹ شدہ دودھ کی بڑی کھیپ اندرون شہر کے بازاروں میں پہنچاکر فروخت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں