سیالکوٹ میں اموات 263 ہو گئیں

 سیالکوٹ میں اموات 263 ہو گئیں

کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) ضلع میں اموات 263 ہوگئیں۔ 24 گھنٹے میں 5افراد میں وائرس کی تصدیق پر انہیں علامہ اقبال ہسپتال اور گھرو ں میں قرنطینہ کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں