نوجوان گر کر شدید ز خمی
تیز رفتارموٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہو گیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر) محلہ اسلام آباد کا18سالہ اویس موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پھسل جانے سے گرکر شدید زخمی ہوگیا،اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا گیا۔