3 افراد نے ایک شخص کو ز خمی کر دیا

 3 افراد نے ایک شخص کو ز خمی کر دیا

تین نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھیلو کے میں انور حویلی میں سورہاتھا کہ تین افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں