گوجرانوالہ میں 228ملی میٹر بارش ریکارڈ

 گوجرانوالہ میں 228ملی میٹر بارش ریکارڈ

گوجرانوالہ میں عید الاضحی کے دنوں اور گزشتہ روز موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہااور 228ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا فدا حسین بلوچ سمیت تمام عملہ دن رات نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو یقینی بنانے میں مصروف عمل رہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں