ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹرانزیشن ٹیم کا اجلاس

 ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت  ڈسٹرکٹ ٹرانزیشن ٹیم کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹرانزیشن ٹیم کا اجلاس ہوا،جس میں لوکل گورنمنٹ(ضلع کونسل،میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹیز)کے سربراہوں ، اپوزیشن لیڈرز، اے ڈی سی (جنرل)، لوکل باڈیز کے چیف افسروں ، ڈپٹی ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ اور دیگر نے شرکت کی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ( کے فیصلے کی روشنی میں مجاز اتھارٹی نے بذریعہ نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ ٹرانزیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے تاکہ لوکل باڈیز کی بحالی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جا سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں