ریسکیو 1122نے عید کے ایام میں 621ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
ریسکیو 1122نے عیدالاضحی کے ایام میں 621ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ان میں 229روڈ ٹریفک حادثات، 296 میڈیکل ایمرجنسی، 16فائر ایمرجنسی،20 کرائم کیس، 1 ڈوبنے کا واقعہ اور 59 متفرق ایمرجنسیز تھیں،ریسکیو1122گوجرانوالہ نے بروقت ریسپانس کر تے ہوئے مجموعی طور پر 604لوگوں کو ریسکیو کیا ،تمام ایمرجنسیز کا اوسط رسپانس ٹائم6.37منٹ رہااورپیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت ایک ہسپتال سے دوسرے اپ گریڈڈ ہسپتال میں 41مریضوں کو شفٹ کیا۔