پی ٹی آئی کشمیر الیکشن کامیابی حاصل کرے گی :رضوان اسلم،میاں ارقم

 پی ٹی آئی کشمیر الیکشن کامیابی حاصل  کرے گی :رضوان اسلم،میاں ارقم

پی ٹی آئی کے سٹی جنرل سیکرٹری رضوان اسلم بٹ نے کشمیر الیکشن کے حوالے سے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف کشمیر الیکشن میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر عوام کےلئے ایک نئی امید لے کر ابھرے گی کیونکہ وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت میں پہلی بار صاف اور شفاف پاکستان کی بنیاد رکھی گئی

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) اپوزیشن جان لے کہ کھوکھلے نعروں سے عوامی خدمت نہیں ہوتی جبکہ پی ٹی آئی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری میاں محمد ارقم خان نے کہاکہ آج کا سورج پی ٹی آئی کی فتح اور کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں