راہوالی:کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کیلئے پی ٹی آ ئی امیدواروں کے انٹرویوزمکمل
کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کر لئے گئے
احمد نگر چٹھہ ،راہوالی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) انٹرویوز بورڈ کی صدارت کنوینئیر گوجرانوالہ نعمان اﷲ چٹھہ نے کی،سیکرٹری پارلیمانی بورڈ میاں ارشد مظہر کے پاس 34 درخواستیں جمع ہوئیں جن میں سے 33 امیدواروں نے انٹرویوز د ئیے ۔