گرجاکھ : منشیا ت فروش اورناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزم گرفتار

گرجاکھ : منشیا ت فروش اورناجائز  اسلحہ رکھنے والے 4 ملزم گرفتار

تھانہ گرجاکھ پولیس نے منشیا ت فروش اورناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3کلو 200گرام بھکی اور اسلحہ برآمد کر لیا ، گرفتار ملزموں میں عتیق الرحمان اور منظور وغیرہ شامل ہیں

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ پولیس نے منشیا ت فروش اورناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3کلو 200گرام بھکی اور اسلحہ برآمد کر لیا ، گرفتار ملزموں میں عتیق الرحمان اور منظور وغیرہ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں