آج کا سورج کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح لیکر طلوع ہوگا:شکیلہ سلیم رانا

آج کا سورج کشمیر الیکشن میں تحریک  انصاف کی فتح لیکر طلوع ہوگا:شکیلہ سلیم رانا

سٹی صدرخواتین ونگ تحریک انصاف شکیلہ سلیم رانا ایڈووکیٹ اور سیکرٹری انفارمیشن میڈم سمیرا ابوبکر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آج کا سورج آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح لیکر طلوع ہوگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر ) گلگت بلتستان کے بعد پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائے گی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین ونگ کی عہدیداروں و ممبران سے خطاب میں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں