سیٹلائٹ ٹاون: نوجوان کے قاتل 3ملزم گرفتار

 سیٹلائٹ ٹاون: نوجوان  کے قاتل 3ملزم گرفتار

تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقہ میں نوجوان کو قتل کرنے والے تین ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،بتایا گیا ہے کہ عید کے پہلے روز فیروز والا روڈ پر معمولی تلخ کلامی پر کاشف ٬ارسلان اور آصف وغیرہ نے فائرنگ کر کے رضوان کو قتل کر دیا تھا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پولیس کے مطابق تین ملزموں کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ دو کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں