نا معلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کر لیا

نامعلوم افراد دوست کو ملکر واپس آنے والے نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے

واہنڈو (نامہ نگار )گزشتہ روز نواحی گاؤں کلوکلاں کے ظفر اللہ کا بھانجاہارون موضع مانگٹ کالر میں اپنے دوست حماد کو ملکر واپس گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں