پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی بیورو کر یسی پر تنقید

پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن  گوجرانوالہ کی بیورو کر یسی پر تنقید

پنجاب کی بیوروکریسی حکومت کو ناکام کرنے کے درپے ہے ،بیوروکریسی اپنی مراعات ہر طرح سے حاصل کر رہی ہے مگر دوسرے محکموں کے حقوق دینے کو تیار نہیں

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پنجاب کی بیوروکریسی حکومت کو ناکام کرنے کے درپے ہے ،بیوروکریسی اپنی مراعات ہر طرح سے حاصل کر رہی ہے مگر دوسرے محکموں کے حقوق دینے کو تیار نہیں،یہ لوگ پانچ سال بعد اپنا اگلا گریڈ لینا حق سمجھتے ہیں لیکن ان کی بد نیتی اور رکاوٹوں کی وجہ سے دوسرے محکموں کے لوگ پروموشن کے خواب دیکھتے رہ جاتے ہیں ،ان خیالات کا اظہارپروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن گوجرانوالہ ڈو یژن کے صدر پروفیسر اختر گھمن نے ایگزیکٹو باڈی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں