محسن عالم حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کوآرڈنیشن تعینات
حکومت پنجاب کی جانب سے محمد محسن عالم کو حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کوآرڈنیشن تعینات کر دیا ہے
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حکومت پنجاب کی جانب سے محمد محسن عالم کو حافظ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کوآرڈنیشن تعینات کر دیا ہے جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔