سیالکوٹ:کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک مریض جاں بحق

سیالکوٹ:کورونا وائرس میں مبتلا  مزید ایک مریض جاں بحق

کورونا وائرس میں مبتلا مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا ، ضلع میں ہلاکتوں کی تعداد 264 ہوگئی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے پر انہیں علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال اور گھرو ں میں قرنطینہ کردیا گیا ،2 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر گھروں کو روانہ ہوگئے ، سیالکوٹ میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 69 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں