پیپلز پارٹی نے تحصیل سمبڑیال سے ہارنے کی ہیٹ ٹر یک کر لی

پیپلز پارٹی نے تحصیل سمبڑیال  سے ہارنے کی ہیٹ ٹر یک کر لی

پاکستان پیپلز پارٹی نے تحصیل سمبڑیال سے ہارنے کی ہیٹ ٹر یک کر لی

سمبڑیال (نامہ نگار ) پاکستان کے قومی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تحصیل سمبڑیال کے حلقہ سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو ٹکٹ د ئیے مگر دونوں امیدوار ہار گئے ،اب آزاد جموں کشمیر کی قانون سازاسمبلی کے ہونے والے انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی کا اس حلقہ سے نامزد امیدوار ہار گیا ،اس طرح پیپلز پارٹی نے تیسری بار ہارنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں