لالہ موسیٰ:گیپکو کے ٹوٹے تاروں سے زندگیوں کو خطرہ

لالہ موسیٰ:گیپکو کے ٹوٹے تاروں  سے زندگیوں کو خطرہ

گیپکو کے ٹوٹے تاروں نے قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )تفصیل کے مطابق 3روز قبل توقیر شہید روڈ اعظم نگر غازی چوک کے پاس بجلی کے تار ٹوٹ گئے جوتاحال درست نہیں کئے گئے ۔اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں