ڈکیت گینگ گر فت میں آ گیا

ڈکیت گینگ گر فت میں آ گیا

سی آئی اے پولیس نے متعدد مقدمات میں ملوث و مطلوب بین الاضلاعی خرم شہزاد مسیح ڈکیت گینگ کے خاتون سمیت 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں