موٹر سائیکلوں پر لگانے والے پکڑے گئے

موٹر سائیکلوں پر لگانے والے پکڑے گئے

موٹر سائیکلوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) پٹرولنگ پولیس نے شیخوپورہ کے گل شیر اور راوی ریان کے کاشف کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں