ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے 13 مریض زیر علاج

 ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے 13 مریض زیر علاج

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مجموعی طور پر کورونا کے 13 مریض زیر علاج ہیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)8مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ30وینٹی لیٹرز اضافی موجود ہیں ،پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا، 2نئے مریض داخل ہوئے جبکہ کسی کو ڈسچارج نہیں کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں