گجرات:فلور ملز کو نوٹس
مزدور کم ظاہر کرنے پر گجرات فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر و منیجر گجرات فلور ملزحاجی نواز بٹ کو محکمہ سوشل سکیو رٹی نے نوٹس بھجوا دیا
گجرات(نامہ نگار ) مل میں 17 کے بجائے 50 مز دور کام کر رہے تھے ۔