راہوالی:رقم کا تنازع ، نوجوان کی فائرنگ سے درزی ز خمی

راہوالی:رقم کا تنازع ، نوجوان  کی فائرنگ سے درزی ز خمی

رقم کے تنازع پر مشتعل نوجوان نے فائرنگ کرکے درزی کو زخمی کردیا جسے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کر ا دیاگیا

راہوالی(نامہ نگار)معلوم ہوا ہے کہ ٹیلر ماسٹر واجد علی کا حسن خا ن سے موبائل فون کی قسطوں پر تنازع تھا جس پر ان کے درمیان جھگڑا ہوگیا، ملزم نے فائرنگ کرکے واجد علی کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں