لائیو سٹاک ڈسکہ کے حکام کی غفلت نے بکری کی جان لے لی

لائیو سٹاک ڈسکہ کے حکام کی  غفلت نے بکری کی جان لے لی

محکمہ لائیو سٹاک ڈسکہ کی نااہلی کے با عث بروقت علاج نہ ہونے سے شہر ی کی بکری ہلاک ہو گئی

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )ڈسکہ کلاں کے صفدر بٹ نے گھرمیں بکری رکھی ہوئی تھی ،گزشتہ را ت بیمار ہو نے پر علاج کیلئے محکمہ لائیو سٹاک ڈسکہ کے ڈاکٹر سجاد چیمہ اور اصغر کو ٹیلی فون کیا مگر کوئی نہ پہنچ سکا ۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پر محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایاکہ واقعہ کی انکوائری ہوگی جو ذمہ دار پایاگیا اس کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں