کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:تحریک انصاف کے بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات:تحریک  انصاف کے بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے مقرر کردہ بورڈ کے پارلیمانی سیکرٹری میاں ارشد ایڈووکیٹ کے مطابق 10حلقوں میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے کنوینیئر بلدیاتی انتخابات کنٹونمنٹ بورڈ نعمان چٹھہ کے گھر اجلاس آج ہوگا

راہوالی(نامہ نگار)چودھری امتیاز صفدر وڑائچ، میاں طارق محمود، جمال ناصر چیمہ، ہمایوں رشید، مرزا نثار بیگ بھی شرکت کرینگے ، ٹکٹوں کیلئے درخواستیں دینے والے امیدوار وں کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں