موترہ سے لڑکی اغوا

موترہ سے لڑکی اغوا

نوجوان نے لڑکی کواغواکرلیا

موترہ ، ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) تھانہ موترہ کے علاقہ بھکھیانوالہ کے لقمان کی ہمشیرہ گھرسے باہر نکلی تو اسے حسن اغواکرکے لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں