ڈسکہ میں سابق صدر آصف زرداری کی سالگرہ تقریب

ڈسکہ میں سابق صدر آصف  زرداری کی سالگرہ تقریب

سابق صدر آصف زرداری کی 66ویں سالگرہ کے موقع پرکیک کاٹنے کی تقریب ہوئی ، میزبانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ڈویژن گوجرانوالہ چودھری قلب حسین چیمہ نے کی

ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) اس موقع پر ڈویژنل صدر پیپلزپارٹی اظہر حسن ڈار، جنرل سیکرٹری ملک طاہر اختر اعوان ،تحصیل صدر یوتھ ونگ گلفام چودھری ، عامر شہزاد ڈھلوں،خلیل مصطفی نارو،عنصر صغیر چیمہ ،ارشد مغل ،غلام فرید دیو ،میاں سعید ،یاسر گھمن ، جاوید گجر،انصر چیمہ ودیگر نے شرکت کی ۔ مقررین نے کہا کہ آنیوالا دور پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے ،بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملک بہتر سمت کی طرف گامزن ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں