کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے گھر گھرویکسی نیشن کا آغاز
حکومتی ہدایات پر کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے گھر گھرویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا۔محکمہ صحت کی طرف سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو گھر گھرجاکرشہریوں کو ویکسین لگائیں گی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ کی ہدایت پر محکمہ صحت کے افسر وں اور ملازمین پر مشتمل ٹیموں نے شہری آبادی اور تحصیل کے دیہات میں الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔