پٹرولنگ افسروں وملازمین کی عوام کو کوروناویکسی نیشن کروانے کی ہدایت

پٹرولنگ افسروں وملازمین کی عوام کو  کوروناویکسی نیشن کروانے کی ہدایت

ریجنل ایس ایس پی پٹرولنگ محمد وسیم ڈار کی ہدایت پر ریجن بھرکے تمام افسروں وملازمین نے نے اپنی پٹرولنگ پوسٹوں کے بیٹ ایریا میں عوام الناس کو کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنے اور ویکسی نیشن کروانے کے بارے میں بریف کیا اورکہاکہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی مہلک اور خطرناک ہے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تمام شہری کورونا ویکسی نیشن ضرورکروائیں ، وبا سے بچنے کیلئے ماسک کا استعمال لازم کریں اور سماجی فاصلے کا خیال کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں