لدھیوالہ وڑائچ:ہوائی فائرنگ کے 2 ملزم اسلحہ سمیت گر فتار
ایل اے 35 جموں 2 سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت کی خوشی میں اند دھند فائرنگ کر کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والے 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے دو کو لدھیوالہ پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) سابق ایم این اے میاں طارق محمود کے ڈیرے پر پابندی کے باوجود اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر نے والے امیر حمزہ ساکن مان اور عرفان ساکن فتح والا کو گر فتار کر لیا گیا ۔