نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- افغانستان سے 16ہزارافرادکاانخلا کیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ہماراایک ہی بیانیہ ہےکہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتےہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- 31 اکتوبرتک 2 شناختی کارڈ والےافرادکوچھوٹ دےرہےہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- 2شناختی کارڈ والے کسی ایک شناختی کارڈ کورکھ سکتےہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- بلاگر بلال کےقاتل کوگرفتارکرلیاگیا ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- اسلام آباد: مسلک کےتنازع پربلاگربلال کوقتل کیاگیا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- چہلم شہدائےکربلاکےدوران موبائل فون سروس بندرہےگی،شیخ رشید
Coronavirus Updates

علی پور چٹھہ پولنگ سٹیشن میں جھگڑا،سی پی اوکانوٹس ڈی ایس پی وزیرآباد کوشوکاز

علی پور چٹھہ پولنگ سٹیشن میں  جھگڑا،سی پی اوکانوٹس  ڈی ایس پی وزیرآباد کوشوکاز

دنیا اخبار

کشمیر الیکشن کے دوران علی پور چٹھہ پولنگ سٹیشن کے اندر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے جھگڑے کاسی پی او سرفراز احمد فلکی نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی وزیرآباد سرکل عرفان الحق سلہریا کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او کا کہنا تھا کہ سخت سکیورٹی انتظامات کے باوجود پولنگ سٹیشن پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکن کس کی اجازت سے اندر گھسے اس بارے مکمل تحقیقات کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں