غیر قانونی منی پٹرول پمپس کی درجنوں مشینیں اورسامان ضبط

 غیر قانونی منی پٹرول پمپس کی درجنوں مشینیں اورسامان ضبط

ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں پٹرول مشینیں ضبط اور غیر قانونی دھندہ میں ملوث افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں استغاثے درج کروادیئے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ضلع بھر میں مشینیں اور غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے میں استعمال ہونے والا سامان بھی ضبط کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں