گجرات:مقدمہ قتل میں ما ں بیٹیوں کی در خواست ضمانت خارج

گجرات:مقدمہ قتل میں ما ں  بیٹیوں کی در خواست ضمانت خارج

ایڈیشنل سیشن جج ملک شفیق نے تھانہ لاری اڈا کے مقدمہ قتل میں ملزمہ نسرین بی بی عرف شینی گجری اور اس کی 2 بیٹیوں سنبل وغیرہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی

گجرات (نامہ نگار ) استغاثہ کے مطابق نسرین بی بی وغیرہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی بہو اقصیٰ عدنان کو زہر دے کر قتل کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں