سیالکوٹ:نہر میں کود کر خود کشی کرنیوالے کی لاش ڈھونڈنے کیلئے آپریشن

سیالکوٹ:نہر میں کود کر خود کشی کرنیوالے  کی لاش ڈھونڈنے کیلئے آپریشن

نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرنے والے نوجوان کی لاش کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) عینی شاہد کے مطابق ہنٹر پورہ کے 20 سالہ راحل نے ساہووالہ نہر سے چھلانگ لگا ئی اور بعد میں اوپر نہیں آیا۔ علاوہ ازیں مالو مہے کی رہائشی رضیہ نے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر سیوکے بی آر بی نہر میں چھلانگ کر خود کشی کی کوشش کرنے لگی تو چوکی انچارج پٹرولنگ ذوالفقار وڑائچ نے خاتون اور بچوں کو خود کشی سے بچا لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں