گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں شجر کاری مہم کا افتتاح
تحریک انصاف کے رہنما وسابق ایم پی اے چودھری محمد طارق گجر نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے وژن کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) 10 بلین ٹری پروگرام عالمی سطح پر ایک مثال بنے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر کیا ۔