ڈپٹی کمشنر کا علی پور کشمیر نگر میں سیوریج سسٹم کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا علی پور کشمیر نگر  میں سیوریج سسٹم کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر رانا سلیم احمد خا ن کا کہناہے کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر رانا سلیم احمد خا ن کا کہناہے کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے علی پور کشمیر نگر میں مین ہول کی تعمیر اور سیوریج سسٹم کا جائزہ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں