پٹوار سرکل آرگن اور مجوچک کے دفتر شرقی غلہ سے ریکارڈ چوری

پٹوار سرکل آرگن اور مجوچک کے  دفتر شرقی غلہ سے ریکارڈ چوری

نامعلوم چور پٹوار سرکل آرگن اور مجوچک کے دفتر شرقی غلہ سے سرکاری ریکارڈ چوری کر کے لے گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )مقامی پولیس نے پٹواری محمد شہباز کی رپورٹ پر نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں