آصف عرف آصو ڈکیت گینگ کے 2 ملزم گرفتار

 آصف عرف آصو ڈکیت  گینگ کے 2 ملزم گرفتار

گرجاکھ پولیس نے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث آصف عرف آصو ڈکیت گینگ کے 2 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1لاکھ روپے ،دو موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گرجاکھ پولیس نے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث آصف عرف آصو ڈکیت گینگ کے 2 ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1لاکھ روپے ،دو موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں